Top 100 Urdu MCQs for PPSC FPSC NTS and all other Tests
Urdu MCQs are included in almost every job test conducted by any private agency like NTS, OTS, PTS, or Government agency or public service commission including PPSC, FPSC, KPSC, SPSC, FIA, etc. It is sometimes difficult to prepare the Urdu portion as its preparation material is not commonly and easily available like other subjects.
In this article, I am going to share the Top 100 Urdu MCQs which are most important and repeated in past papers of different job Tests.
Urdu MCQs PDF Download
جواب |
سوال |
لشکر |
اردو کے لغوی معنی ہیں؟ |
اندر سبھا |
اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے ؟ |
بانو قدسیہ |
“راجہ گدھ” کے مصنف کون ہیں۔ |
آگرہ |
مرزا غالب کہاں پیدا ہوئے |
1962 |
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا |
مقابلہ کرنا |
مسابقت کے معنی ہیں |
پروین شاکر |
ماہ تمام کس کا مجموعہ ہ |
اسرا رخودی |
علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کونسا ہے۔ |
اشفاق احمد |
اردو فسانہ “گڈریا” کس کی تخلیق ہے۔ |
میر تقی میر |
“خدائے سخن “کس شاعر کا خطاب ہے؟ |
بانگ درا |
علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام کونسا ہے؟ |
راۃالعروس |
اردو کا پہلا ناول کونسا ہے؟ |
ارمغان حجاز |
علامہ اقبال کاشعری مجموعہ جودو زبانوں فارسی اور اردو پر مشتمل ہے۔ |
ناتجربہ کا |
طفل مکتب سے کیا مراد ہے ؟ |
ترکی |
اردو کس زبان کا لفظ ہے؟ |
37 |
اردو زبان میں حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے۔ |
ارمغان حجاز |
علامہ اقبال کاشعری مجموعہ جو انکی وفات کے بعد شائع ہوا۔ |
محمد حسین آزاد |
آب حیات کے مصنف کون ہیں ؟ |
جام جہاں نما |
اردو کا پہلا اخبار کونسا ہے؟ |
امتیاز علی تاج |
چچا چھکن کس کا کردار ہے؟ |
زاح نگاری |
مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت ہے؟ |
چودہ |
سانیٹ کتنے مصروں پر مشتمل نظم کو کہا جاتا ہے ؟ |
سیالکوٹ |
فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے۔ |
17 |
اردو زبان میں حروف منقوط کی تعداد کتنی ہے۔ |
چار |
رباعی میں مصروں کی تعداد ہوتی ہے ؟ |
چھ |
مسدس کے ہر بند میں مصروں کی تعداد ہوتی ہے ؟ |
ساحر لدھیانوی |
گیت نگاری میں سب سے اہم نام ہے ؟ |
حفیظ جالندھری |
شاہنامہ اسلام کس کی تصنیف ہے؟ |
سر سید احمد |
آثارالصنادید کس کی تخلیق ہے ؟ |
بانگ درا |
شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کے کس مجموعہ میں ہے ؟ |
مدو جزر اسلام |
مسدس حالی کااصل نام تھا ۔ |
عبداللہ حسین |
اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے ؟ |
پطرس بخاری |
اردو کے پہلے مزاح نگار کا نام ہے ؟ |
ن م راشد |
ماورا کس کی نظموں کا مجموعہ ہے ؟ |
تین |
ہائیکو نظم کتنے مصروں پر مشتمل ہوتی ہے ؟ |
کمال احمد رضوی |
الف نون کس کا مشہور ڈرامہ ہے |
آغا حسن امانت |
اندر سبھا کس کی تصنیف ہے ؟ |
احمد ندیم قاسمی |
چوپال کس کی تصنیف ہے ؟ |
دہلی |
امیر خسرو کہاں دفن ہیں ؟ |
امتیاز علی تاج |
انارکلی کے مصنف کا کیا نام ہے ؟ |
پروین شاکر |
خوشبو کس کی تخلیق ہے ؟ |
ہمالہ |
علامہ اقبال کی پہلی نظم کونسی ہے ؟ |
سر سید احمد خان |
حیات جاوید کس کی سوانح حیات ہے؟ |
مولانا جوہر |
ہمدرد نامی اخبار کس نے جاری کیا ؟ |
نقشِ فریادی |
فیض احمدفیض کا پہلا شعری مجموعہ کونسا ہے؟ |
قراۃالعین حیدر |
آگ کا دریا کے مصنف ہیں ۔ |
نظیر اکبر آبادی |
عوامی شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟ |
مولوی عبدالحق |
بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟ |

یونس جاوید |
مشہور ٹی وی ڈرامہ “اندھیرا اجالا” کس ادیب کا ہے؟ |
غلام عباس |
مشہور کہانی”اوور کوٹ”کے مصنف کون ہیں۔ |
مولانا ظفر علی خان |
“بابائے صحافت” کس ادیب کو کہا جاتا ہے؟ |
فیض احمد فیض |
“ہارٹ اٹیک “کس شاعر کی نظم ہے؟ |
پشتو |
رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں ؟ |
ڈپٹی نظیر احمد |
مراۃالعروس کس نے لکھا ؟ |
ابوالکلام آزاد |
“الہلال” اخبار کس نے جاری کیا؟ |
منشی پریم چند |
اردو کا پہلا افسانہ نگار کس کو کہا جاتا ہے ؟ |
دہلی |
مرزا غالب کہاں دفن ہیں۔ |
ڈپٹی نظیر احمد |
اردوکا پہلا ناول نگار کس کو کہا جاتا ہے ؟ |
قلی قطب شاہ |
اردو زبان کا پہلاشاعر کسے کہا جاتا ہے ؟ |
سر سید احمد خان |
رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا ؟ |
مزاح نگاری |
پطرس بخاری کی وجہ شہرت ہے ؟ |
احمد ندیم قاسمی |
کپاس کا پھول کس کی تصنیف ہے؟ |
علامہ اقبال |
“ابلیس کی مجلسِ شورٰی “کس کی نظم ہے ؟ |
ممتاز مفتی |
“علی پور کا ایلی “کس کی خودنوشت سوانح حیات ہے؟ |
آغا حشر کشمیری |
اردو ڈرامے کا شیکسپئر کس کو کہا جاتا ہے ؟ |
جوش ملیح آبادی |
“یادوں کی برات”کس کی آپ بیتی ہے ؟ |
شبلی نعمانی |
موازنہ انیس و دبیر کے مصنف ہیں؟ |
ولی دکنی |
اردو شاعری کا بابا آدم کس کو کہا جاتا ہے ؟ |
مرزا غالب |
آتش کدہ کس مشہور شاعرکا مجموعہ کلام ہے ؟ |
انتہائی قریب |
قاب قوسین کا مفہوم ہے؟ |
ڈپٹی نظیر احمد |
ابن الوقت کس کاناول ہے؟ |
الطاف حسین حالی |
مقدمہ شعرو شاعری کس کی تصنیف ہے ؟ |
بال جبرائیل |
علامہ اقبال کی مشہور نظم “مسجد قرطبہ” کونسے مجموعہ کلام میں ہے ؟ |
رنگون |
مشہور شاعر و مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہے؟ |
طنزو مزاح |
مشہور کتاب “بجنگ آمد “کا موضوع کیا ہے ؟ |
علم الاقتصاد |
علامہ اقبال کی سب سے پہلی کتاب کونسی ہے ؟ |
سعادت حسن منٹو |
مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے ؟ |
شوکت صدیقی |
مشہور ناول خدا کی بستی کا مصنف کون ہے؟ |
شبلی نعمانی |
دارلمصنفین کے بانی کون ہیں ؟ |
چراغ سحر |
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کونسی کتاب میں ہے |
حسرت موہانی |
سیدالاحرار کس کا لقب ہے ؟ |
مرزا داغ دہلوی |
بلبل ِہند کس کا لقب ہے ؟ |
مہا بھارت |
اردو کی طویل ترین نظم ہے؟ |
1811 |
دیوان غالب پہلی مرتبہ کب شائع ہوا ؟ |
نظیر اکبر آبادی |
آدمی نامہ کس شاعر کی مشہور نظم ہے ؟ |
ولی دکنی |
اردو کا پہلا غزل گو شاعر ہے؟ |
تاریخی اشارہ |
تلمیح سے کیا مراد ہے ؟ |
مرثیہ نگاری |
میر انیس کی وجہ شہرت ہے ؟ |
خدیجہ مستور |
آنگن کس کی تصنیف ہے ؟ |
ناصر کاظمی |
برگ نے اور پہلی بارش کس کی تصانیف ہیں ؟ |
حضرت انسان |
علامہ اقبال کی آخری نظم کا نام ہے؟ |
پروفیسر شیخ عبدالقادر |
بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا ؟ |
سر سید احمد خان |
رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا ؟ |
ردیف |
شعر کے آخر میں تکراری الفاظ کو کہا جاتا ہے ؟ |
الطاف حسین حالی |
جدید نظم کا بانی کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟ |
سب رس |
اردو کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے ؟ |

Top 100 Urdu MCQs for PPSC PDF
You can download these Top 100 Urdu MCQs in PDF From the following download link.
