Test Preparation & Guidelines

Original Past Paper Urdu MCQs for all job Tests

Written by Ilmgaah

PPSC Past Paper Urdu MCQs PDF Download

Urdu MCQs are very important for all job tests but these are difficult to find as compared to other subjects. I have specially focused this subject and in this article I am going to share very important past papers Urdu MCQs which are extracted from original past papers. You can also download these MCQs notes in PDF Format.

PPSC Important and Repeated Urdu MCQs

اردو کے انتہائی اہم سوالات جو کہ گزشتہ پیپررز میں بار بار آچکے ہیں۔

 

علامہ اقبال نے”شاعرکشمیر” اور “مجدد کشامرہ ” کے  القابات کس کو دیئے ؟محمد دین فوق

مادرملت ” قواعد کی رو سے ہے ؟”خطاب

دوگز زمیں بھی نہ ملی کوئے یارمیں” کس شاعر کا مصرہ ہے ؟”بہادر شاہ ظفر

مرزا اسداللہ خان غالب کہاں پیدا ہوئے ؟آگرہ

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی ۔۔جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی    کس شاعر کا شعر ہے؟علامہ اقبال

اردو فسانہ “گڈریا” کس کی تخلیق ہے ؟اشفاق احمد

رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں ؟پشتو

 کا مطلب ہے ؟“To make an ass of oneself”

احمقانہ حرکت کرنا 

مسابقت کا مطلب ہے ؟مقابلہ

انبوہ کے معنی ہیں ؟مجمع

اردو کی جین آسٹن کسے قرار دیا جاتا ہے ؟بشری رحمان

مدعی لاکھ برا چاہے کیا ہوتا ہے ؟۔۔۔وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔کس کا شعر ہے ؟آغا حشر

بوڑھا طوط ” سے کیا مراد ہے ؟”بے وقوف آدمی

اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے ؟اندر سبھا

تلخابہ شیریں کے شاعر کا نام بتائیں ؟حفیظ جالندھری

“Poke one’s nose”کے معنی ہیں ؟

خوامخواہ مخالفت کرنا

“قاب قوسین ” کا مفہوم ہے ؟نہایت قریب

“بے نیل مرام ” سے کیا مراد ہے ؟ناکام ونامراد

“سفر وسیلہ ظفر ” کس کا سفر نامہ ہے ؟ریحانہ عبداللہ

Bread the line کا  اردو ترجمہ ہے ؟منہ پر مخالفت کرنا

“بلبل کا بچہ پالنا “سے کیا  مراد ہے ؟اپنا مخالف پالنا

“دید وادید ” سے کیا مراد ہے ؟ملاقات

کناریہ کے لغوی معنی ہیں ؟ پوشیدہ بات

“نظام جنگ اور نجم الدولہ ” مرزا غالب کا کونسا اسم ہے ؟ خطاب

“ماہ تمام ” کس کا مجموعہ کلام ہے ؟پروین شاکر

“شعلہ وشبنم ” کس شاعر کا شہکار ہے ؟حفیظ جالندھری

یہ غازی یہ تیرے پر اسرا بندے ۔۔جنہیں تونے بخشا ہے ذوق خدائی     یہ شعر علامہ اقبال کی کس نظم میں ہے ؟طارق کی دعا

جن حروف سے دکھ یا افسوس ظاہر ہو انکو کہا جاتا ہے ؟حروف تاسف

“بیل منڈھے چڑھنا ” کا مطلب ہے ؟کامیابی ملنا

مطابقت کے لغوی معنی ہیں ؟ موافق کرنا

مریض عشق پر رحمت خدا کی۔۔مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی یہ مشعور شعر کس شاعر کا ہے ؟مضطرب

“طلسم ٹوٹ جانا ” کا مطلب ہے ؟اثر ختم  ہونا

ان میں سے احمد فراز کی کتاب کونسی ہے ؟نایافت

قائد ملت گرائمر کی رو سے ہے ؟لقب

اندر سبھا کس نے لکھی ؟آغا حسن امانت

سب سے پہلا مثنوی نگار کون تھا ؟مولانا روم

درست ضرب المثل ہے ؟دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر (From Options)

وہ حروف جن میں خوشی کا اظہار کیا گیا ہو ؟حروف انبساط

انارکلی کے مصنف کا کیا نام ہے ؟امتیاز علی تاج

سکوت توڑنا کا کیا مطلب ہے ؟بولنا

ناک کا بال ہونے سے کیا مراد ہے ؟عزیز ہونا

احیائے علوم کے مصنف کا نام بتا ئیں ؟امام غزالی

  کا کیا مطلب ہے ؟سخت دشمنی”At Daggers Drawn”

آب آتش کا کیا مطلب ہے ؟شراب رخ

دھان پان کا کیا مطلب ہے ؟دبلا پتلا

خلف الرشید سے مراد  ہے ؟ فرماں بردار بیٹا

“جزو لانیفک ” کا مفہوم ہے ؟جو حصہ الگ نہ کیا جا سکے

بابائے اردو،بابائے قوم ،مادرملت ،دختر مشرق  گرامر کی رو سے ہیں ؟خطاب

“کندی کرنا “گرامر کی رو سےہے ؟محاورہ اور روزمرہ

آنکھیں ترستی ہیں کے مصنف کا نام ہے ؟جگن ناتھ آزاد

اردو میں بشمول ہمزہ حروف کی تعداد کتنی ہے ؟37

“آب حیات ” کے مصنف ہیں ؟مولانا محمد حسین آزاد

“سارے سخن ہمارے ” کس شاعر کا مجموعہ ہے ؟فیض احمد فیض

“تھالی کا بینگن “محاورے کا مطلب ہے ؟غیر مستقل مزاج

مناجات ایسی نظم ہے جس میں ؟ بندے باری تعالی سے کچھ طلب کریں

چوبال کس کی تصنیف ہے ؟احمد ندیم قاسمی

چچا چھکن کس کا کردار ہے ؟امتیاز علی تاج

امیر خسرو کہاں کہاں دفن ہیں ؟دہلی

اندر سبھا کس کی تصنیف ہے ؟آغا حسن امامت

اداس نسلیں کس کا ناول ہے ؟عبداللہ حسین

سر سید کے دوستوں میں شمار ہوتے ہیں ؟الطاف حسین حالی

مسابقت کے معنی ہیں ؟مقابلہ کرنا

اضطرار کا متضاد ہے ؟سکون

“ترکی تمام ہونا” کا مفہوم ہے ؟ بہادری ختم ہونا

پیپر نمبر 7

تھالی کے بینگن سے کیا مراد ہے ؟غیر مستقل مزاج

پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔۔جانے نہ جانے گل ہی جانے ،باغ تو سار اجانے ہے         کس کا شعر ہے ؟میر تقی میر

“طفل مکتب ” ترکیب کا مفہوم ہے ؟نا تجربہ کار

“اندھیرا اجالا” ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟یونس جاوید

“اردو شاعری پر ایک نظر “کے مصنف ہیں؟کلیم الدین احمد

“ابن الوقت “کس کی تحریر ہے ؟ڈپٹی نظیر احمد

دو جملوں کو ملانے والے الفاظ  “و” “،اور” وغیرہ کو کہتے ہیں ؟حروف عطف

علامہ اقبال نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی ؟میونخ یونیورسٹی

“آواز دوست” کس کی تصنیف ہے ؟مختار مسعود

“خدائے سخن” کس شاعر کا لقب ہے ؟میرتقی میر

مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت ہے ؟مزاح نگاری

تلمیح سے کیا مراد ہے ؟تاریخی اشارہ

“نجم ” کا مترادف ہے ؟ستارہ

“تین کرنا پانچ کرنا” محاورے کا مفہوم ہے ؟تکرار کرنا

اقبال کا شعری مجموعہ جو اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں ہے ؟ارمغان حجاز

اردو نثر میں سوانح نگاری کا آغاز کس نے کیا  ؟الطاف حسیں حالی

“یادوں کی بارات ” کس کی سوانح حیات ہے ؟ جوش ملیح آبادی

اردو کا پہلا اخبار کونسا ہے؟جام جہاں نما

شب رفتہ کس کا شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟مجید امجد

وائےنادانی کہ وقت مرگ یہ ثابت ہوا ۔۔خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا    کس شاعر کا شعر ہے ؟خواجہ میر درد

“روٹی ووٹی ” میں ووٹی کیا ہے ؟مہمل

اردو زبان کے حروف تہجی کی تعداد ہے ؟ سینتیس

میر ان نیم باز آنکھوں میں ۔۔ساری مستی شراب کی سی ہے    اس شعر میں “حرف تشبیہ” ہے ؟ کی سی

مطلع سے مراد ہے ؟غزل کا پہلا شعر جس میں دونوں فقرے ہم  قافیہ اور ہم ردیف ہوں

مناجات بیوہ کس کی تصنیف ہے ؟مولانا حالی

مولانا حالی مطلق نہیں جانتے تھے ؟انگریزی

“سر سید کی جماعت میں بطور انسان مولانا حالی  کا  پایہ بہت بلند تھا” کس نے کہا ؟نواب سراج الدولہ

درخت سے پھل اور پھول سے ؟خوشبو

اخلاق کا سب سے مقدم پہلو یہ ہے کہ انسان جس کام کو اختیار کرے اس پر اس قدر استقلال سے قائم رہے کہ گویا وہ اسکی —-ہے ؟فطرت ثانیہ

طفل مکتب سے کیا مراد ہے ؟ ناتجربہ کار

آخری چٹان کس کی تحریر ہے؟نسیم حجازی

سر پٹ دوڑنا کا کیا مطلب ہے ؟بہت تیز بھاگنا

اردو کا پہلا ناول کونسا ہے ؟مراۃ العروس

فیض احمد فیض کو لینن انعام کب ملا؟1962

روڑے اٹکانا کا مطلب ہے ؟رکاوٹ ڈالنا

دعوت شیرا ز سے کیا مراد ہے ؟سادہ کھانا

“فاختہ اڑانا “محاورے کا مطلب ہے ؟مزے اڑانا

طرب کا لغوی معنی ہے ؟خوشی

اقبال کی نظم “طلوع اسلام”کس مجموعہ میں ہے ؟بانگ درا

“چہار شنبہ “ہفتےکاکونسا دن ہے ؟بدھ

درست جملے کا انتخاب کریں؟ برائے مہربانی کل ضرور آئیں (From Options)

درست جملے کا انتخاب کریں؟علاج سے مرض بڑھتا گیا (From Options)

گیت نگاری میں سب سے اہم نام ہے ؟ساحر لدھیانوی 

الم نشرح ترکیب کا مفہوم ہے ؟کھلم کھلا

الف نون کس کا مشہور ڈرامہ ہے ؟کمال احمد رضوی

جیوے جیوے پاکستان نغمہ کس نے لکھا ؟جمیل الدین عالی

چچہ چھکن کے مصنف کا نام ہے ؟امتیاز علی تاج

“صقلیہ ” علامہ اقبا ل کا معروف شہر آشوب ہے ۔یہ کس  مجموعہ میں شامل ہے ؟بانگ درا

نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے ؟جلدی زائل ہونا

سودیشی ریل کس کا مزاحیہ مضون ہے ؟شوکت تھانوی

اردو ڈرامےکا آغاز کس نے کیا ؟منشی پریم چند

ٹامک ٹو یائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟اندازے سے کام لینا

کالی شلوار اور ٹھنڈا گوشت کس کے افسانے ہیں ؟سعادت حسن منٹو

خدائے سخن کس کو کہتے ہیں ؟میر تقی میر

ایسی داد جو لکھنے میں آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے ؟داد معدولہ

ناخن سے گوشت علیحدہ نہیں ہوتا۔سے کیا مرا ہے؟گہرے تعلقات جلد ختم نہیں ہوتے

طاق نسیاں پہ رکھنا سے کیا مراد ہے ؟بھول جانا

ایوان بالاسے مراد ہے ؟سینیٹ

ہائیکو نظم کتنے مصروں پر مشتمل ہوتی ہے ؟تین

زرقافلم کی ہیروئین کا نام بتائیں ۔نیلو

پوبارہ ہونا محاورےکا مطلب ہے ؟وارے نیارے ہونا

گنج خوبی کس کی کتاب ہے ؟میر امن

وارث سرہندی کی معروف “علمی اردو لغت” کس نے شائع کی ؟علمی کتاب خانہ

اداس نسلیں کا موضوع ہے؟تاریخ

ناول کس زبان کا لفظ ہے ؟انگریزی

آب حیات کا موضوع ہے؟تاریخ

سانیٹ کتنے مصروں پر مشتمل نظم کو کہا جاتا ہے ؟چودہ

اللے تللے کرنا سے کیا مراد ہے ؟عیش کرنا

ماورا کس کی نظموں کا مجموعہ ہے ؟ن م راشد

“ریل پیل ہونا ” محاورے کا مفہوم ہے ؟کسی چیز کی کثرت ہونا  

اردو پر سب سے ذیادہ اثرات ہیں ؟فارسی

اردو کی پہلی آپ بیتی ہے ۔کالا پانی

فردوسی کس زبان کے شاعر ہیں ؟ فارسی

کس ناول نگار کو اردو کا والٹر سکاٹ کہا جاتا ہے ؟عبدلحلیم شرر

ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا کا مطلب ہے ؟سب سے الگ رائے رکھنا

غالب کو “حیوان ظریف ” کالقب کس نے دیا؟مولاناحالی

اردومیں فسانے کا آغاز ہوا۔بیسویں صدی میں

ادب دوست نامی رسالہ کس نے جاری کیا ؟اے جی جوش

اردو کے پہلے مزاح نگار کا نام ہے ؟پطرس بخاری

بھینس کے آگے بین بجانا کیا ہے ؟محاورہ

سچائی نیکی اورحسن کسی کی —نہیں ۔میراث

“دل بلیوں اچھلنا”  کا معنی ہے ؟بہت خوش ہونا

جملہ مکمل کریں   خص کم ۔۔۔۔: جہاں پاک

علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس شہر میں ملا ؟لاہور

جدید غزل کا امام کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟حسرت موہانی

حیات جاوید کس کی تحریر ہے ؟الطاف حسین حالی

خاکم بدہن کس کی تحریر ہے ؟مشتاق احمد  یوسفی

“الف نون ” کس کا مشہور ڈرامہ ہے ؟کمال احمد رضوی

اردو کے کس شاعر کو 1962 میں لینن پرائز دیا گیا ؟فیض احمد فیض

مشتاق احمد یوسفی کس حوالے سے جانے جاتے ہیں ؟ مزاح نگاری

آگ کا دریا کس کا مشہور ناول ہے؟قراۃالعین حیدر

طوطی ہند کس کا  لقب ہے ؟امیر خسرو

اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے ؟عبداللہ حس

فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان تھا ؟نقش فریادی

اردو کے معنی ہیں ؟ لشکر

اردو کس زبان کا لفظ ہے ؟ ترکی

مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے ؟سعادت حسن منٹو

فتح کا مترادف ہے ۔ظفر

الل ٹپ ترکیب کا مفہوم ہے۔بغیر سوچے سمجھے

ایسی کتاب یا ڈائری جس میں شاعر اپنے تخلص یا منتخب اشعار نوٹ کرتا ہے ؟بیاض

ناول “خدا کی بستی “کے مصنف ہیں ۔شوکت صدیقی

حرف آنا کا مفہوم ہے ؟ الزام آنا

مغل دور میں سرکاری زبان تھی ؟ فارسی

شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کے کس مجموعہ میں ہے ؟ بانگ درا

پاؤں تلے زمین نکلنا کا مفہوم ہے ؟گھبرا جانا

ہمدرد اخبار کس نے جاری کیا ؟مولا نا جوہر

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم۔۔سو بار کرچکا تو امتحاں ہمارا      کس کا شعر ہے ؟علامہ اقبال

الحمداللہ کس کا افسانہ ہے ۔احمد ندیم قاسمی

“آنکھیں پھیر لینا “کا مطلب ہے ؟بے مروت ہو جانا

“خار مغلیاں” کے معنی ہیں ۔ببول کا کانٹا

کونسا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا ؟بہادر شاہ ظفر

“ولی سے اقبال تک “کس کی تصنیف ہے ؟سید عبداللہ

قطعہ کلامی کس کی تخلیق ہے ؟انور مسعود

سنگی کا مطلب ہے ؟ پتھر کاکام کرنے والا

“یار زندہ صحبت باقی”سے کیا مراد ہے؟زندہ رہے تو ملتے رہیں گے

مرزا ادیب کی وجہ شہرت کن ڈراموں کی بدولت ہے ؟معاشرتی

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے ؟جان بوجھ کر انجان بننا

مرزا غالب نے کہاں وفات پائی ؟دہلی

“قارورہ ملنا” سے کیا مراد ہے ؟گہرا ربط ہونا

“شاخ زعفران “کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟عجیب وغریب

لفظ” ریختہ “کس نے متروک قرار دیا ۔ناسخ نے

سب رس کے مصنف کے نام کیا ہے ؟میر امن

ریختہ میں سب سے پہلا دیوان کس نے لکھا ۔امیر خسرو نے

نیکی کر۔۔۔میں ڈال ۔دریا

“کندہ ناتراش” کے معنی ہیں ۔بے سلیقہ

وارث شاہ مدفون ہیں ۔جنڈیالہ شیر خان

ہتھیلی پر —جمانا۔سرسوں

شر کا متضا د ہے ؟خیر

غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے ؟مقطع

یادوں کی بارات کس کی سوانح حیات ہے ؟جوش ملیح آبادی

دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟واصف علی واصف

رسالہ اسباب بغاوت ہند کس نے جاری کیا؟سرسید احمد

“الوبولنا ” کا مفہوم ہے ؟ ویرانی ہونا

گڈریا کس کی تصنیف ہے ؟اشفاق احمد

خوشی کے موقع پر جوحروف استعمال کیے جاتے ہیں ؟حروف انبساط

آثارالصنادید کس کی تخلیق ہے ؟سر سید احمد

“بنت النعت “سے کیا مراد ہے ؟انگور کی شراب

علامہ اقبال کی اردو اور فارسی میں چھپنے والی کتاب ہے ؟ ارمگان حجاز

خاکو ں پر مبنی کتاب “الکھ نگری ” کس نے تحریر کی ؟ممتاز مفتی

“جوتیاں چٹخانا ” سے کیا مراد ہے ؟مارے مارے پھرنا

“بال بیکا کرنا”سے کیا مراد ہے ؟نقصان پہنچانا

علامہ اقبال کس دورانیہ میں یورپ میں رہے ؟1905 سے 1908

خوشبو کس کی تخلیق ہے ؟ پروین شاکر

مسابقت سے کیا مراد ہے ؟مقابلہ کرنا

شاہنامہ اسلام کس کی تصنیف ہے ؟ حفیظ جالندھری

مرزا غالب کی صد سالہ برسی کب منائی گئی ؟1969

“رئیس المتغزلیں ” کس شاعر کا خطاب ہے ؟حسرت موہانی

میر تقی میر کے کتنے دیوان ہیں ؟چھ

اردو کی پہلی ناول نگار خاتون ہیں ؟رشید ہ نسا

“اردو ادب کی مختصر تاریخ” کس نے لکھی ؟ڈاکٹر سلیم اختر

علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے ؟ علامہ اقبال

دارلمصنفین کے بانی ہیں ؟شبلی

اسماعیل میرٹھی کی وجہ شہرت ہے ؟ بچوں کی شاعری

آب حیات کے مصنف ہیں ؟محمد حسین آزاد

“تین کرنا پانچ کرنا” کے معنی ہیں۔”

جواب:تکرار کرنا

چلتے ہوتو چین کو چلیے ” کس کی تصنیف ہے ؟”

جواب:ابن انشا

کس شاعر کو بچوں کا شاعر کہا جاتا ہے ؟

جواب: اسماعیل میرٹھی

علامہ اقبال کی پہلی اردو نظم ہے ؟

جواب:ہمالہ

اردو کے پہلے افسانہ نگار کن کو کہا جاتا ہے ؟

جواب:پریم چند

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا “قواعد کی رو سے ہے ۔”

جواب:محاورہ

.مندرجہ بالا تمام سوالات ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

You can download these important Urdu MCQs in PDF from download link below.

Downloadable-PDF-Button-PNG-File - QR 678 

About the author

Ilmgaah

Leave a Comment

error: Content is protected !!