Do you know me? |
کیا آپ مجھے جانتے ہو؟ |
Do your remember my name? |
کیا آپ کو میرا نام یاد ہے؟ |
No, my nam is Amir. |
نہیں، میرا نام عامر ہے۔ |
I have seen you after a long time. |
میں نے کافی وقت بعد آپکو دیکھا۔ |
How is your new flat? |
آپکا نیا فلیٹ کیسا ہے؟ |
On which floor do you live? |
آپ کونسی منزل پر رہتے ہو؟ |
Yes, I like this city very much. |
ہاں یہ شہر مجھے بہت پسند ہے۔ |
No, I am with my wife. |
نہیں میں اپنی بیوی کے ساتھ ہوں۔ |
I have come from Quetta. |
میں کوئٹہ سے آیا ہوں۔ |
I have come here for some work. |
میں یہاں کچھ کام سے آیا ہوں۔ |
Yes, I know you. |
ہاں میں آپکو جانتا ہوں۔ |
I think your name is Bashir. |
میرے خیال سے آپکا نام بشیر ہے۔ |
Sorry, I forgot your name. |
معافی چاہتا ہوں ،مجھے آپکا نام یاد نہیں رہا۔ |
But, u didn’t remember your name. |
لیکن مجھے آپکا نام یاد نہیں رہا۔ |
It is reasonably good flat. |
یہ کافی اچھا فلیٹ ہے۔ |
I live on second floor. |
میں دوسری منزل پر رہتا ہوں |
Are you married? |
کیا آپ شادی شدہ ہے؟ |
Do you have children? |
کیا آپ کے بچے ہیں؟ |
What is the age of eldest child? |
آپ کے بڑے بیٹے کی عمر کیا ہے؟ |
What is the age of youngest child? |
آپ کے چھوٹے بیٹے کی عمر کیا ہے؟ |
What is the daughter’s age? |
آپ کی بیٹی کی عمر کیا ہے؟ |
Where do your children study? |
آپ کے بچے کہاں پڑھتے ہیں؟ |
Where do your children play? |
آپ کے بچے کہاں کھیلتے ہیں؟ |
That is good. |
یہ اچھا ہے۔ |
I take leave of you now. |
میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں۔ |
I hope to see you shortly if Allah wills. |
ان شاءاللہ جلد ہی پھر ملاقات ہوگی |
Yes, I am married. |
ہاں، میں شادی شدہ ہوں۔ |
Yes, I have three children. |
ہاں میرے تین بچے ہیں؟ |
He is ten years old. |
وہ دس سال کا ہے۔ |
He is four years old. |
وہ چار سال کا ہے۔ |
She is seven years old. |
وہ سات سال کی ہے۔ |
They study in an Islamic school. |
وہ اسلامی اسکول میں پڑھتے ہیں۔ |
My children play in the ground. |
وہ میدان میں کھیلتے ہیں۔ |
I prefer, they play in the ground. |
میں چاہتا ہوں وہ میدان میں کھیلے۔ |
It was a good meeting with you. |
آپ کے ساتھ اچھی ملاقات تھی۔ |
Good Bye! Take care. |
خدا حافظ اپنا خیال رکھنا |